ای میل اور موبائل ایس ایم ایس کے بڑھتے ہوئے رجحان سے عید کارڈ کی خرید و فروخت میں زبردست کمی

لگتے ہیں

جمعہ 20 اکتوبر 2006 16:43

سکھر (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین20اکتوبر2006) ملک بھر میں ای میل اور موبائل ایس ایم ایس کے بڑھتے ہوئے رجحان سے عید کارڈ کی خرید و فروخت میں زبردست کمی آگئی جس سے محکمہ ڈاک اور پرائیویٹ کوریئرز اور کارڈ پرنٹ کرنے والی کمپنیاں بھی متاثر ہوئی ہیں کیونکہ ان کی آمدنی میں کمی جبکہ موبائل کمپنیوں کی آمدنی میں اضافہ ہوا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عیدالفطر کے موقع پر سکھر سمیت دیگر علاقوں میں عید کارڈ کی خریداری میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے جس کی بڑی وجہ ملک میں ای میل اور ایس ایم ایس کا بڑھتا ہوا رجحان ہے جبکہ اکثریتی لوگوں کی رائے ہے کہ ایس ایم ایس زیادہ مفید ہے کیونکہ وہ بروقت مل جاتا ہے اور انتہائی کم ریٹ پر جبکہ عید کارڈ لے کر روانہ کریں تو کئی روز

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں