ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر سے مزید سولہ افراد جاں بحق ، لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی مزید اجیرن کردی
بدھ 13 جون 2007 15:50
(جاری ہے)
کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ بجلی کی صورتحال بھی کافی سنگین ہو چکی ہے ۔
دن رات آٹھ سے بارہ گھٹے بجلی غائب رہنا معمول بن چکا ہے ۔ بجلی اور پانی کی عدم فراھمی کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں گرمی کے ستائے ہوئے شہریوں نے مظاہرے کیے اور سڑکوں پر ٹائر جلاکر اور پتھراؤ کرکے ٹریفک معطل کر دی جبکہ شہر میں ٹریفک جام ہونے کی وجہ سے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے کے ای ایس سی کے مطابق بن قاسم یونٹ پانچ بند ہونے سے شہر میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھا دیا گیا ہے۔ سکھر سے ون ورلڈ کے نمائندے کے مطابق سکھر کے علاقے صالح پٹ میں گرمی لگنے سے دو افراد جاں بحق جبکہ گئی لوگ اسپتال داخل کر دیئے گئے ہیں۔ گھوٹکی کے علاقے اوباوڑو میں بھی ایک شخص انتقال کرگیا جبکہ اندرون سندھ ایک اور شخص گرمی سے جاں بحق ہوگیا ہے۔ مجموعی طور پر سندہ بھر میں گئی افراد گرمی سے متاثر ہونے کی وجہ سے اسپتالوں میں داخل کر دیئے گئے ہیں۔ میدانی علاقوں کی طرح پہاڑی علاقوں میں بھی گرمی کا شدت میں اضافہ ہوا ہے اور بعض علاقوں میں درجہ حرارت پچاس ڈگری تک پہنچ گیا ہے، صوبہ سرحد کے دارلحکومت پشاور میں شدید گرمی سے دو افرادجاں بحق ہوئےہیں اور سات کو اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔ مانسہرہ میں گرمی اور لو لگنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ گرمی سے زلزلے سے متاثرہ افراد شدید مشکلات کا سامنا ہے اور اس علاقے میں گرمی کا پچھلے تیئس سال کا ریکارڈ ٴٹوٹ گیا ہے اور درجہ حرارت بیالیس ڈگری تک پہنچ گیا ہے اور لوگوں نے ٹھنڈے مقامات کی جانب نقل مکانی شروع کردی ہے۔ بلوچستان کے شہر سبی میں بھی گرمی کی شدت کے باعث ایک شخص جاں بحق اور پندرہ کو اسپتال لایا گیا ہے۔ جبکہ سندھ گرمی سے ایک شخص جاں بحق ہوا ہے اور سینکڑوں افراد گیسٹرو اور لو لگنے سے متاثر ہوئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی آئی جی سکھر کا نیشنل پریس کلب کا دوره ، امن و امان کی صورتحال پر گفتگو کی
محکمہ اطلاعات سندھ نے عزیز احمد ہکڑو كو ڈائریکٹر انفارمیشن سکھر تعینات کر دیا
اروڑ یونیورسٹی میں دو روزه بین الاقوامی كانفرنس کا آغاز ، کمشنر سکھر فیاض حسین عباسی نے افتتاح کیا
گھوٹکی کے قریب کچے میں پولیس کا ڈاکوئوں کے خلاف آپریشن جاری، 8 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا
ٌمحکمہ ایکسائیزٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس سرکل خیرپور کی کاروائی ، ایک ملزم گرفتار ، شراب برآمد
ًمعمر خاتون کی دکان پر قبضے کے خلاف احتجاج ویڈیو وائرل،ایس پی ریلوئے کا نوٹس،رپورٹ طلب
qاروڑ یونیورسٹی میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
ٴْ بشریٰ بی بی کو علاج کیلئے شوکت خانم منتقل نا کرنے کیخلاف پی ٹی آئی لیڈیز ونگ کا احتجاج
تھانہ بی سیکشن پولیس کی کارروائی، ٹکر محلہ سے تین ملزمان گرفتار
ج*مغوی علی اصغر منگریو کی عدم بازیابی کے خلاف علامتی بھوک ہٹرتال جاری
گ*حکومت سندھ نے اینٹی کرپشن سکھر میں 16 گریڈ کی انسپکٹر صنم سہتو کو تعینات کردیا
سکھر ،تھانہ بی سیکشن پولیس کی کارروائی ،3ملزمان گرفتار ،مقدمہ درج
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم