سکھر دشمنی کے تنازعہ پر دو سگے بھائیوں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا
بدھ 1 اگست 2007 16:19
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پنوعاقل کے نزدیک بائی جی تھانے کی حد کے علاقے گوٹھ جونگھا میں واقع کھجور کے باغ میں دو سگے بھائی منظور احمد چاچڑ اور نور حسن چاچڑ دیگر مزدوروں کے ہمراہ سوئے ہوئے تھے کہ نامعلوم مسلح حملہ آور ملزمان نے خودکار اسلحہ سے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں منظور احمد چاچڑ اور نور حسن چاچڑ موقع پر ہلاک ہوگئے جبکہ گولیاں لگنے کے سبب امام دین نامی ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔
کاروائی کے بعد حملہ آور ملزمان فرار ہوگئے بائی جی پولیس اطلاع ملنے پر جائے وقوعہ پہنچ گئی مقتولین کی نعشوں اور زخمی امام دین کو تعلقہ اسپتال پنوعاقل پہنچایا گیا پولیس ذرائع کے مطابق دوہرے قتل کی یہ واردات پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے رپورٹ لکھے جانے تک واقعہ کا کیس درج نہیں ہوا تھا ۔سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
[موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
ٹ*کھلے مین ہولز شہریوں کے لیے خطرہ،ایوب گیٹ پر بچہ مین ہول میں گرگیا
ذ*شہید صحافی جان محمد مہر قتل کیس ، وکلا کی عدم پیشی کے باعث سماعت ملتوی
cنیو گوٹھ میں عرصہ دراز سے بند روڈ پر تعمیرات شروع
د*اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کا اجلاس منی اسپورٹس کمپلکس میں منعقد ہوا
ذ*تعلیمی اداروں میںمنشیات کے پھیلائو پر قابو پانے کے حوالے سے اہم اجلاس
پ*ہم اپنے قائد مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہیں،مفتی سعود افضل ہالیجو
|سکھر پولیس کا گرینڈآپریشن، مختلف کاروائیوں میں 5ملزمان گرفتار
?نامعلوم چور موٹر سائیکل لے اڑے
سکھر، زمین کے عالمی د ن پر آگاہی سیمینار کا انعقاد
کمشنر سکھر کی زیر صدارت اجلاس ، منشیات کی روک تھام کیلئے فیصلے
ایپكا سکھر اور خیرپور کا مشترکہ اجلاس ، الیکشن کے متعلق اہم فیصلے کیے گئے
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت مہنگائی و بے روزگاری پر قابو پانے، معاشی استحکام اور برآمدات میں اضافہ کیلئے پرعزم ہے، کاروباری برادری کی معاونت سے آئندہ پانچ سال کے دوران اپنی برآمدات کو دوگنا کرنے کا تہیہ کیا ہوا ہے، وزیراعظم ..
-
خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت سندھ میں وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالہ سے اجلاس، سرکاری و نجی اشتراک کے تحت بننے والے کامیاب منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ
-
وزیراعلی ٰ پنجاب کا گجرات میں عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
موٹروے پر پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون گرفتار کر لی گئی
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
لڑکے اورلڑکی کی کم ازکم شادی کی عمر 18سال قرار ، چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس