معزول ججز کی بحالی کے لئے لانگ مارچ کا دوسرا مرحلہ ،،وکلا کے قافلے سکھر سے ملتان کے لئے روانہ ،،سینئیر وکلا رہنما قافلے کی قیادت کر رہے ہیں
منگل 10 جون 2008 12:11
(جاری ہے)
سکھر ہائی کورٹ کے احاطے میں سندھ اور بلوچستان کے چھوٹے بڑے اضلاع سے لانگ مارچ میں شامل وکلا، سول سوسائٹی، سیاسی تنظیموں کے نمائندوں کی بڑی تعداد موجودتھی ۔
جہاں ان کے لئے ناشتے کا انتظام کیا گیا تھا۔ جس کے بعد وکلا کا قافلہ علی احمد کرد، سندھ ہائی کورٹ بار کے صدر امداد علی اعوان اور ہائیکورٹ بار کےسیکریٹری شبیر شر، رشید اے رضوی اور دیگر رہنماؤں کی قیادت میں ملتان کے لئے روانہ ہوگیا ۔لانگ مارچ میں سندھ ہائیکورٹ کے معزول ججز کے خاندان کے افراد اور سول سوسائٹی کی خواتین کی بڑی تعداد خصوصی طور پر شرکت کررہی ہیں۔سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے میں سب سے اہم کرداروالدین کا ہے، یاسین آرائیں
ایکسائیز اینڈ نارکوٹکس روہڑی سرکل کی کاروائی، ایک منشیات فروش گرفتار ،منشیات برآمد
تھانہ نیو پنڈ کی حدود سے نامعلوم چورموٹر سائیکل لے اڑے
سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈائون جاری
تعلیمی بورڈ سکھر نے نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا
تھانہ نیو پنڈ کی حدود سے نامعلوم چورموٹر سائیکل لے اڑے
سکھر پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں ،ملزمان گرفتار ،شراب کی بوتلیں برآمد
ڈپٹی کمشنر سکھر محمد بخش دھاریجو نے دوسرے روز بھی شہر بھر میں مختلف جگہوں پر جاری ترقیاتی اسکیموں کے ..
کمشنر سکھر کی زیر صدارت اجلاس ،سکھر ڈویژن کے تعلیمی اداروں کو منشیات سے پاک کرنے کا فیصلہ
تعلیمی بورڈ سکھر نے نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری
سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی کی اپیل پراسرائیلی جارحیت کے خلاف جمعہ کو ملک گیر یوم ..
ای پی ایس روہڑی سرکل کی کاروائی ،دوران گشت ایک منشیات فروش گرفتار
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہوگی، نظام صحت کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،صوبائی وزیر صحت
-
کراچی کی طالبہ کا رحیم یار خان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف
-
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہرکو تین ماہ قید کا حکم
-
وزیراعظم کی قیادت میں معیشت درست سمت گامزن ہے،رانا مشہوداحمد
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران مثبت رجحان ریکارڈ
-
ڈالر 37 پیسے مہنگا،کرنسی مارکٹ نے رپورٹ جاری کر دی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی چاہتا ہوں،گورنر سندھ