سکھر، اب وقت آگیا ہے کہ حکمران اتحاد عوامی فیصلے کریں۔ انجمن نوجوانان اسلام یوتھ ونگ

جمعہ 22 اگست 2008 12:32

سکھر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔22اگست 2008ء ) انجمن نوجوانان اسلام یوتھ ونگ کے مرکزی سیکریٹری جنرل محمد شہزاد چشتی نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کی رخصتی جھموری قوتوں کی فتح ہے۔ حکمران اتحاد کو ہر صورت میں جنرل مشرف اور ان کے حواریوں کا احتساب کرنا چائیے۔ سکھر میں۔

(جاری ہے)

پریس کانفرن س سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اب وقت آگیا ہے کہ حکمران اتحاد کو عوام مرضی کے فیصلے کرنے چائیں اور آمریکہ کے ساتھا جی حضوری کا سلسلہ بند ہوجا نا چائیے۔ اس موقع پر جمیعت علماء اسلام صوبہ سندھ کے صدر مفتی محمد ابراھیم قادری انجمن نوجوانان اسلام صوبہ سندھ کی کنوننگ کمٹی کے چیئر مین صاحبزادہ رضوان قادری جے یو پی سندھ کے سیکریٹری امور نوجوانان مشتاق قادری اور دیگر بھی ھمراھ تھے۔

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں