سکھر :دو کروڑ سے زائد کا سونا لوٹ لیا گیا

ہفتہ 27 مارچ 2010 13:41

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2010ء)سکھر میں قاسم پارک سے ڈاکو سوا دوکروڑ روپے کا سونا لوٹ کر فرار ہوگئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق سکھر میں قاسم پارک کے سامنے سے ڈاکو بھاری مقدار میں سونے کے زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے ۔جیولری کی مالیت سوا دوکروڑ روپے کے لگ بھگ ہے ۔

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں