سکھر:مغوی بلڈر کو اغوا کاروں نے قتل کردیا تھا، اے ایس پی سٹی

منگل 6 جولائی 2010 19:03

سکھر (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔6 جولائی۔2010ء) سکھر میں چند روز قبل اغواہونے والے بلڈر فاروق احمد کو اغواکاروں نے قتل کردیا تھا۔

(جاری ہے)

اے ایس پی سٹی اسد سرفراز نے نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ پولیس نے مغوی بلڈر کے اغوا میں ملوث گینگ کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمدکیا ہے، گرفتار ملزمان میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ جس نے فون پر بلڈر کو نامعلوم مقام پر آنے کو کہا تھا۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں