سکھر پو لیس کا قریبی گا ؤں میں منشیات کے اڈے پر چھا پہ ، لا کھوں رو پے ما لیت کی منشیات اور اسلحہ بر آمد

منگل 16 اکتوبر 2012 20:35

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔16اکتوبر ۔2012ء) سکھر پو لیس کا قریبی گا ؤں میں منشیات کے اڈے پر چھا پہ ، لا کھوں رو پے ما لیت کی منشیات اور اسلحہ بر آمد کر لیا، پو لیس کے چھا پے کے دوران ملزمان کی فرار ہو نے کی کوشش ، اہلکاروں نے دہرنے میں دیر نہ کی تفصیلات کے مطابق سکھر کے اے ایس پی مسعود احمد بنگش کی قیا دت میں پو لیس کی بھا ری جمعیت نے ایک اطلاع پر سکھر کے قریبی گا ؤں کھوسہ گو ٹھ میں واقع ایک منشیات کے اڈے پر چھا پہ ما را اور پو رے اڈے کو گھیرے میں لے کر وہاں سے 35افراد کو حرا ست میں لے لیاجو پو لیس کو دیکھ کر دیواریں پھلا نگ کر فرا ر ہو نے کی کو شش کی مگر اہلکا روں نے ان کو فرار ہو نے نہیں دیا اور ان کو دھر لیا اور ان کے قبضے سے لا کھو ن رو پے ما لیت کی اعلیٰ کو الٹی کی ایک کلو ہیروئن اور تین کلا شنکوف برآمد کر لیں اور گرفتار افراد کو لا کر حوا لا ت میں بند کر دیا اے ایس پی کے مطابق یہ اڈای ایک عرصہ سے قائم تھا جس کے خلاف کا میاب کا روائی کی گئی ہے گرفتار شد گان کے خلاف منشیات اور اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کیے جا ئیں گے واضح رہے کہ اس اڈے کے خلاف پو لیس نے متعدد بار کا روائیاں کی مگر کا میابی حا صل نہیں ہو سکی تھی

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں