سند ھ میں تحریک انصاف کی تمام با ڈیاں توڑی دی گئی ہیں، اس وقت کوئی عہدیدار نہیں، پا رٹی میں الیکشن کر ائے جائیں گے جس کا شیڈول جلد جا ری کیا جا ئے گا ، تحریک انصاف نے عوامی رابطہ مہم شروع کر دی ہے اس مہم کے لیے عمران خان با ئیس دسمبر سے سندھ کا تین روزہ دورہ کریں گے،تحریک انصاف کے مرکزی رہنما زبیر خا ن کی پریس کانفرنس

جمعرات 13 دسمبر 2012 19:22

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔13دسمبر۔ 2012ء) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما زبیر خا ن نے کہا ہے کہ سند ھ میں تحریک انصاف کی تمام با ڈیاں توڑی دی گئی ہیں اس لیے اس وقت کوئی عہدیدار نہیں ہے پا رٹی میں الیکشن کر ائے جائیں گے جس کا شیڈول جلد جا ری کیا جا ئے گا جس کے لیے تحریک انصاف نے عوامی رابطہ مہم شروع کر دی ہے اس مہم کے لیے عمران خان بھی با ئیس دسمبر سے سندھ کا تین روزہ دورہ کریں گے۔

(جاری ہے)

سکھرپریس کلب میں پریس کا نفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے انہوں نے مزید کہا کہ جنوری تک سندھ میں یو نیں کو نسل سے مرکزی سطح تک عہدیداران کا اتخاب کر لیا جا ئے گا تاہم ان کا انتخاب ورکرز کرٰن گے اور تحریک انصاف ملک کی واحد جما عت ہو گی جس کے ملک بھر میں اسی ہزار عہدیداران بھی ورکرز اور عوام کے منتخب کر دہ ہو نگے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کو خا ندانی پا رٹی نہیں بنا ئیں گے چند لوگوں کے لیے پا رٹی کے منشو ر میں تبدیلی نہیں لا ئی جا سکتی اس لیے جو جا رہے ہیں ہم ان کو رو کیں گے مورثی سیاست کے مخالف ہیں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی درخواست پرا لیکشن کمیشن نے نو ٹس لیتے ہو ئے ووٹر لسٹو ں ے سے تین کروڑ ستر لاکھ جعلی ووٹ نکلوا دیئے ہیں جس سے اندازہ ہو تا ہے کہ بیشتر ارکان اسمبلی جعلی ووٹو ں کے ذریعے ایوانوں میں آئے ہیں انہوں نے کہا کہ سندھ کے مسائل پر تحریک انصاف سندھ کے عوام کے ساتھ ہے اور ایسے کسی بھی نظام کی حما یت نہیں کر ے گی جو سندھ اور سندھ کے عوام کے مخا لف ہو ان کا کہنا تھا کہ دو ہرا بلدیا تی نظام سندھ کو تقسیم کر نے کی سازش ہے جس کے خلاف ہم سندھ کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اس معاملے میں جس طرح رات کی تاریکی میں شب خون ما را گیا وہ بددیانتی کو ثا بت کر تا ہے انہوں نے کہا کہ ہم عوام کو ما یوس نہیں کریں گے اور اقتدار میں آکر عوامی کام کریں گے جس سے عوام کا فا ئدہ ہو ہم نظام کی تبدیلی چا ہتے ہیں۔

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں