ہڑتال ایم کیو ایم کا اپنا رد عمل ہے، وہ سپریم کورٹ کے نوٹس پر جواب دینگے یا نہیں، وہ بہتر جان سکتے ہیں ، اگر سندھ حکومت کو کوئی نوٹس ملے گا تو سندھ حکومت اس کا جواب دیگی، ایم کیو ایم کوملنے والے نوٹس پر مزید کوئی کمنٹس نہیں کرونگا،وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی سکھر ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 15 دسمبر 2012 18:42
(جاری ہے)
سکھر ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ اگر سندھ حکومت کو کوئی نوٹس ملے گا تو سندھ حکومت اس کا جواب دیگی ایم کیو ایم ملنے والے نوٹس پر مزید کوئی کمنٹس نہیں کرونگا۔
انہوں نے کہا کہ عدالتوں کے فیئر آرڈرز پر فیئر کمنٹس بھی ہوتے رہتے ہیں یہاں پر عدالتوں کے فیصلے آنے سے قبل ہی چینلوں پر پر باتیں شروع ہو جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کے پیر پگارا میدان میں آچکے ہیں۔ پیر پگارا کا پہلا جلسہ تھا جلسے سیاست کا حصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم عوام پر یقین رکھتے ہیں 27دسمبر کو ہو نے والا جلسہ بھی عوام دیکھے گے۔ انہوں نے کہا کہ اگر کراچی میں ووٹر لسٹوں پر کسی کو تحفظات ہیں تو وہ کیوں ہیں اس کا جواب ویہی دے سکتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اروڑ یونیورسٹی آف آرٹ، آرکیٹیکچر، ڈیزائن اینڈ ہیریٹیج روہڑی، سکھر میں زمین کے عالمی دن موقع پر پودے ..
اروڑ یونیورسٹی میں منعقدہ دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیر
نامعلوم چور موٹر سائیکل لے اڑے
سکھر پولیس کا کریک ڈائون جاری، تین منشیات فروش گرفتار ، چرس و مضر صحت اشیاء برآمد
پاکستان، سندھ ہیومن رائٹس کمیشن حکومت سندھ کے مشترکہ تعاون سے آگاہی فورم کا انعقاد
بلدیہ سکھر کی ناقص کارکردگی ، سڑکوں ، گلی محلوں میں کچہرے کے ڈھیر لگ گئے
ڈی آئی جی پولیس سکھر ریجن عبدالحمید کھوسہ کا سکھر پریس کلب کا دورہ ، صحافی رہنمائوں سے ملاقات
اروڑ یونیورسٹی میں منعقدہ دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیر
یوسی کے مکینوں کو ہر ممکن بلدیاتی و بنیادی سہولیات فراہمی کیلئے کوشش جاری ہیں ،مختیار کھوکھر
ایوب فاروقی کی جانب سے شہریوں کے لیے بڑاریلیف، عوام کو سستی روٹی فراہم کرنے کے لیے شاپ قائم کردی گئی
سکھر پولیس کا سماجی برائیوںکے خلاف کریک ڈائون جاری، تین منشیات فروش گرفتار ، چرس و مضر صحت اشیاء برآمد
کاشتکار و زرعی کارکنان خواتین کو بااختیار بنانے کے حوالے سے آگاہی فورم کا انعقاد
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار