سی ای سی اجلاس میں بینظیرقتل بارے میں اہم انکشافات کروں گا ، حکیم اللہ محسود کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ احسان اللہ احسان کی بجائے خود سامنے آئے،عصمت اللہ معاویہ مذاکرات کی پیشکش کرکے ہمیں سبق پڑھانے کی کوشش نہ کرے،افغان صدر سے فضل اللہ اور عصمت اللہ معاویہ کو پاکستان کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے، لشکر جھنگوی نے ن لیگ اور تحریک انصاف کی حمایت میں بیان جاری کیا ہے،وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کی گڑھی خدا بخش جاتے ہوئے سکھر ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو
جمعرات 27 دسمبر 2012 13:33
(جاری ہے)
رحمان ملک نے کہا کہ عصمت الله معاویہ طالبان کی طرف سے مذاکرات کی پیشکش کرکے ہمیں سبق پڑھانے کی کوشش نہ کریں ۔
رحمان ملک نے کہا کہ کسی کے لیے کام کرنے والے دہشت گرد جلد گرفتار کر لیے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ پارٹی قیادت کو بہتر پتا ہوتا ہے کہ کون کس عہدے کے لیے بہتر ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکیم اللہ محسود بہادری کا مظاہرہ کرکے خود سامنے آئے اور بزدلوں کی طرح بیانات دینے کے لیے احسان اللہ احسان کو استعمال نہ کرے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ لشکر جھنگوی نے نون لیگ اور تحریک انصاف کی حمایت میں بیان جاری کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اروڑ یونیورسٹی آف آرٹ، آرکیٹیکچر، ڈیزائن اینڈ ہیریٹیج روہڑی، سکھر میں زمین کے عالمی دن موقع پر پودے ..
اروڑ یونیورسٹی میں منعقدہ دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیر
نامعلوم چور موٹر سائیکل لے اڑے
سکھر پولیس کا کریک ڈائون جاری، تین منشیات فروش گرفتار ، چرس و مضر صحت اشیاء برآمد
پاکستان، سندھ ہیومن رائٹس کمیشن حکومت سندھ کے مشترکہ تعاون سے آگاہی فورم کا انعقاد
بلدیہ سکھر کی ناقص کارکردگی ، سڑکوں ، گلی محلوں میں کچہرے کے ڈھیر لگ گئے
ڈی آئی جی پولیس سکھر ریجن عبدالحمید کھوسہ کا سکھر پریس کلب کا دورہ ، صحافی رہنمائوں سے ملاقات
اروڑ یونیورسٹی میں منعقدہ دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیر
یوسی کے مکینوں کو ہر ممکن بلدیاتی و بنیادی سہولیات فراہمی کیلئے کوشش جاری ہیں ،مختیار کھوکھر
ایوب فاروقی کی جانب سے شہریوں کے لیے بڑاریلیف، عوام کو سستی روٹی فراہم کرنے کے لیے شاپ قائم کردی گئی
سکھر پولیس کا سماجی برائیوںکے خلاف کریک ڈائون جاری، تین منشیات فروش گرفتار ، چرس و مضر صحت اشیاء برآمد
کاشتکار و زرعی کارکنان خواتین کو بااختیار بنانے کے حوالے سے آگاہی فورم کا انعقاد
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار