خسر ہ سے بچا ؤ کی لیے محکمہ صحت کی جا نب سے ویکسی نیشن مہم جا ری

جمعہ 4 جنوری 2013 19:10

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔4جنوری۔ 2013ء)سکھر ضلع میں خسرہ سے بچا ؤ کی لیے محکمہ صحت کی جا نب سے ویکسی نیشن مہم جا ری ہے اور اس حوا لے سے 67مراکز اور 94مو با ئل ٹیموں نے تیزی سے کام شروع کر دیا ہے ، محکمہ صحت کی جا نب سے جا ری کیے جا نے وا لے اعداد و شما ر کے مطابق سکھر ضلع میں یکم جنوری سے شروع کی گئی مہم کے دوراننو ماہ سے دس سال تک کے سا ڑھے تین لا کھ بچوں کو خسرہ سے بچاؤ کی ویکسی نیشن کی جا ئے گی محکمہ صحت نے اس وقت چا ر دنوں کے دوران ڈیڑھ لا کھ سے زئد بچوں کو خسرہ کی ویکسی نیشن کر دی ہے سکھر کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر جے رام داس کے مطابق سکھر ضلع میں خسرے سے بچاؤ کے لیے ویکسی نیشن کا ہدف گیارہ جنوری سے قبل حا صل کر لیا جا ئے گا ۔

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں