سکھر، آئی ایس آئی دفتر پر خود کش حملہ، سیکورٹی اہلکاروں سمیت 3 افراد شہید، 5 دہشت گرد مارے گئے، پولیس اور رینجرز نے کمپلیکس کو کلیئر کرا لیا
بدھ 24 جولائی 2013 23:20
(جاری ہے)
بیراج کالونی انتہائی سیکورٹی زون ہے جہاں آئی ایس آئی کمپلیکس کے علاوہ ملٹری انٹیلی جنس کمپلیکس شہباز رینجرز ہیڈکوارٹر، کمشنر ہاؤس، ڈی آئی جی ہاؤس، سرکٹ ہاؤس، محکمہ آبپاشی کے حکام کی رہائشگاہیں اور چیف انجینئر کے دفتر کے علاوہ رہائشی کالونی بھی ہے۔
افطار کے وقت دہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑی بیراج کالونی سے ٹکرا دی جس سے ہر طرف تباہی پھیل گئی۔ آئی ایس آئی کی عمارت کے علاوہ کئی گاڑیاں بھی تباہ ہو گئیں۔ دھماکے کے بعد 5 خودکش حملہ آور اندھا دھند فائرنگ کرتے ہوئے کالونی کے اندر داخل ہو گئے اور انہوں نے سیکورٹی اہلکاروں اور دفاتر پر بم بھی پھینکے. اس دوران سیکورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جو ڈھائی گھنٹے تک جاری رہا ۔ بم حملوں اور فائرنگ سےعورتوں اور بچوں سمیت 50 کے قریب افراد زخمی ہو گئے۔کئی افراد لاپتہ ہو گئے۔ لوگ اپنے عزیزوں کو ڈھونڈتے رہے ۔ فائرنگ کے تبادلے میں تمام خودکش حملہ آ ور مارے گئے۔ ڈی آئی جی آپریشن نے میڈیا کو بتایا کہ سیکورٹی اہلکاروں نے بہترین جوابی کارروائی کی ۔ اے ایس پی سٹی مسعود بنگش کے مطابق دھماکے میں 25 سے تیس کلوگرام بارود استعمال کیا گیا۔حساس ادارے کے دو اہلکار اور ایک شہری دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہوئے۔ رینجرز ترجمان کے مطابق آئی ایس آئی اور رینجرز نےعلاقے کو کلئیر کرالیا۔ تین دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے جبکہ 2 نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔شہر کے اسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ کر دی گئی۔ وزیر اعلی سندھ نے واقعے کی فوری رپورٹ طلب کر لی ہے ۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے واقعے کی مذمت کی ہے ۔سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
م*محکمہ وائلڈ لائف سکھر اور خیرپور کی مشترکہ کاروائی،سارس(کونج ) کی اسمگلنگ ناکام
ھ*پنو عاقل سے اغواء ہونے والے پانچ مغوی بچوں کی عدم بازیابی کے خلاف ورثاء کا احتجاج
uمعمر شخص کا زمین پر مبینہ قبضے اور دھمکیوں کے خلاف احتجاج
م*محکمہ وائلڈ لائف سکھر اور خیرپور کی مشترکہ کاروائی،سارس(کونج ) کی اسمگلنگ ناکام
ھ*پنو عاقل سے اغواء ہونے والے پانچ مغوی بچوں کی عدم بازیابی کے خلاف ورثاء کا احتجاج
uمعمر شخص کا زمین پر مبینہ قبضے اور دھمکیوں کے خلاف احتجاج
ڈپٹی کمشنر سکھر کا سرسو کمپلیکس کا دورہ ، غربت میں کمی لانے کی کوششوں کو سراہا
سی ای او سیپكو عمرے پرپر روانہ ، عارضی چارج سینئر افسرکے حوالے
}سکھر،بزرگ شخص کا زمین پر مبینہ قبضے اور دھمکیوں کے خلاف احتجاج
ج*سکھر،سول اسپتال میں مریضوں کو غیر معیاری کھانا فراہم کرنے کا انکشاف
رہنما پیپلز پارٹی میر عبدالرحمن کی سابق گورنر کے پی کے میر عبدالرحمن مینگل کے ہمراہ گڑھی خدا بخش میں ..
سکھر،سول ہسپتال میں مریضوں کو غیر معیاری کھانا فراہم کرنے کا انکشاف ، حکام بالا سے نوٹس لینے کا مطالبہ
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک
-
پنجاب ،ضمنی انتخابات کے پیش نظر 10اضلاع میں دفعہ 144نافذ
-
کراچی،غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ،2دہشت گرد ہلاک،2سیکورٹی گارڈ سمیت3افراد زخمی
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری