سکھر خودکش حملہ، وزیراعلیٰ سکھر میں ہوتے ہوئے زخمیوں کی عیادت کو نہ آئے، کمشنر کو تیسرے دن خیال آگیا

جمعہ 26 جولائی 2013 23:33

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔26جولائی۔2013ء) سکھر میں آئی ایس آئی کے دفتر پر ہو نے وا لے خو د کش حملے اور فا ئرنگ میں زخمی ہو نے وا لوں کا آخرکارخیا ل آگیا وزیر اعلیٰ سندھ تودہماکے والے دن سکھر میں مو جود ہو نے کے با وجودزخمیوں کی عیا دت کے لیے نہ آئے مگرتیسرے دن سکھر کے کمشنر ڈا کٹر نیاز علی عبا سی کو زخمیوں کا خیال آگیا اور وہ عیا دت کر نے کے لیے سکھر کی سول اسپتال پہنچ گیا سکھر کے کمشنر ڈا کٹر نیاز علی عبا سی نے زخمیوں کی عیا ت کی اور ان سے ملنے والی طبی امداد کے حوا لے سے معلو مات حا صل کی کمشنر نے اس مو قع پر سول اسپتال کی انتظا میہ کو ہدایت کی کہ وہ زخمیوں کو فوری طبی امداد کی فراہمی میں کو ئی کو تاہی نہ بر تی جا ئے

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں