سکھر ، آئی ایس آئی دفتر پر حملے میں مارے گئے دہشتگردوں میں سے ایک کی لاش ایدھی سینٹر کے حوالے، لاش کی تدفین سے پہلے ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے نمونے لیے گئے

اتوار 28 جولائی 2013 21:25

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔28جولائی۔2013ء) آئی ایس آئی کے دفتر پر ہونے والے حملے میں مارے گئے دہشتگردوں میں سے ایک دہشتگرد کی لاش ایدھی سینٹر کے حوالے، لاش تدفین، ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے نمونے لیے گئے، تفصیلات کے مطابق حساس ادارے آئی ایس آئی کے دفتر پر ہونے والے حملے میں مارے گئے دہشتگردوں میں سے ایک دہشتگرد کی لاش ایدھی سینٹر سکھر کے حوالے کردی گئی،اور دہشتگرد کی لاش سے ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے نمونے لیے گئے ہیں۔

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں