سندھ حکومت کا خو رشید شاہ ، و شر جیل انعام میمن ،فریال تا لپور، ارباب غلام رحیم سمیت 95 شخصیات ،ارکان قومی و صو بائی اسمبلی، پو لیس افسران ، مذہبی و سیا سی اورسماجی رہنماؤں کی سیکیورٹی بڑھا نے کا فیصلہ