سکھر،دو روز قبل دریا ئے سندھ میں ڈو بنے والے دو نو جوانوں میں سے ایک کی نعش مل گئی
بدھ 21 اگست 2013 21:12
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق دو روز قبل سکھر کے علاقے ٹکر محلہ کے مکین دو نو جوانوں عبد الرحمان عرف مانی قریشی اور در محمد ولد ولی محمدکو کہ رو ہڑی میں لینس ڈا ؤن پل کے قریب دریا ئے سندھ میں نہا تے ہو ئے ڈو ب گئے تھے ڈوبنے والے نوجوانوں کی نعشیں تلاش کے با وجود نہیں مل سکی تھی گذشتہ روز ڈوبنے والوں میں سے ایک نوجوان در محمد قریشی ولد ولی محمد قریشی کی نعش سکھر بیراج کے گیٹ نمبر 51سے مل گئی ہے ۔
نعش گھر پہنچنے پر گھر میں کہرام مچ گیا ہے جبکہ علاقے میں سوگ کی فضاء پھیل گئی واضع رہے کہ کافی جدوجہد کے بعد بھی دونوں نوجوانوں کی نعشیں نہیں مل سکی تھی اور انکی میتوں کے ملنے کیلئے دونوں نوجوانوں کے گھروں میں آیت کریمہ اور دوردشریف کا ورد کیا جا رہا تھا تاہم در محمد کی نعش ملنے کے بعد عبدالرحمان عرف مانی قریشی کی نعش کی تلاش کی جا رہی ہے ۔متعلقہ عنوان :
سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اروڑ یونیورسٹی سکھر میں 2روزہ بین الاقوامی كانفرنس 25 اپریل سے شروع ہوگی
پسماندہ علاقوں کے غریب طلباء کو سکالرشپس فراہم کر رہے ہیں، رواں سال جامعہ نے 2000 طلباء کو سکالرشپس ..
شہری تنظیم اور فیڈرک نعمان فائونڈیشن کے جانب سے خواجہ سراؤں کے حقوق کے موضوع پر ورکشاپ کا انعقاد
مغویوں کی بازیابی کیلئے گدپور کچے میں پولیس آپریشن جاری ،ڈاکوؤں کے متعدد کمین گاہیں و محفوظ ٹھکانے ..
گوٹھ بکھو مہر میں جتوئی اور مہر برادری کے درمیان زمین پر تنازع پر فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق
کئی سال گذرنے کے بعد بھی مسافر ٹرینوں کی حالت زار بہتر نہ بنائی جا سکی
oسکھر، خواجہ سرائوں کے حقوق کے موضوع پر ورکشاپ کا انعقاد
s مغویاں کی بازیابی کیلئے گدپور کچے میں پولیس آپریشن جاری
ضلع سکھر ، خیرپور میں انسداد پولیو مہم 29 اپریل سے شروع ہوگی
خیرپور میں اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ تقریب کا انعقاد
سکھر پولیس کا کچے میں آپریشن ، ڈاکؤں کے محفوظ ٹھکانے تباہ
سکھر،محکمہ ایکسائیزٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس (ڈی آئی یو )کیمپ سکرنڈ کی کاروائی ، ایک ملزم گرفتار ، 20لیٹر ..
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ