سندھ حکومت کا بعض کالعدم تنظیموں کی دھمکیوں ،صوبے میں دہشت گردی کے واقعات کے پیش نظر وزیر اعلیٰ ، خو رشید شاہ ، شر جیل انعام میمن ،فریال تا لپور، ارباب غلام رحیم سمیت سندھ کی 95شخصیات کی سیکیورٹی بڑھا نے کا فیصلہ