سکھر، لنک روڈ پر حادثے میں اسسٹنٹ کمشنر صالح پٹ سومرو سمیت تین افراد شدید زخمی

جمعرات 26 دسمبر 2013 14:45

سکھر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 26دسمبر 2013ء) سکھر کے علاقے لنک روڈ پر گاڑی کے حادثے میں اسسٹنٹ کمشنر صالح پٹ سومرو سمیت تین افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں سول ہسپتال منتقل کردیا گیا جمعرات کو ریسکیو حکام کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سکھر صالح پٹ سومرو اپنے دو ساتھیوں سمیت دفتر جارہے تھے کہ لنک روڈ پر گاڑی الٹ جانے سے شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر سول ہسپتال سکھر منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں