مشرف کا ساتھ دینے والوں کو بھی سامنے لایا جائے،خورشید شاہ

پیر 6 جنوری 2014 20:20

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6جنوری۔2014ء) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ مشرف کا ساتھ دینے والوں کو بھی سامنے لایا جائے، ایک شخص کو سزا دی تو دنیا نہیں مانے گی۔

(جاری ہے)

3 نومبر سے بڑا جرم، 12 اکتوبر 1999 کا اقدام تھا۔ خورشید شاہ سکھر میں ایک تقریب کے دوران صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں