اداروں کے درمیان ٹکراؤ نہیں ہونا چاہئے، ملک کی وحدت کو نقصان پہنچ سکتا ہے، خورشید شاہ،ایم کیو ایم اور پیپلز پا رٹی کا دوبارہ ملن اچھی بات ہے، کراچی میں جاری آپریشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،قائد حزب اختلاف،سندھ میں 65 فیصد بلوں کی ادائیگی ہورہی ہے ،عابد شیر علی جو کچھ کررہے ہیں اس پر وزیر اعظم سے بات کروں گا،سکھرایئرپورٹ پرمیڈیا سے بات چیت