سکھر ، ڈیوٹی سے غفلت برتنے پر ایس ایچ او تھانہ ایئرپورٹ غلام اصغر کولاچی معطل

پیر 14 جولائی 2014 19:49

سکھر (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 14جولائی 2014ء) ایس ایس پی سکھر تنویر حسین تنیو نے ڈیوٹی سے غفلت برتنے پر ایس ایچ او تھانہ ایئرپورٹ غلام اصغر کولاچی کو رورٹ کرنے کے بعد معطل کردیا۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں ایس ایس پی سکھر تنویر حسین تنیو نے رابطہ کرنے پر بتایا کہ ضلع سکھر کے تمام پولیس اہلکاروں کو وارننگ دی ہے کہ وہ اپنا کام احسن طریقے سے سرانجام دیں بصورت دیگر غفلت برتنے والے اہلکاروں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں