سکھر اور گردونواح کے علاقوں میں مضر صحت پانی کے استعمال سے خطرناک امراض پھیلنے لگے،دو خواتین سمیت چار افراد جاں بحق
جمعرات 24 جولائی 2014 21:38
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24جولائی۔2014ء) سکھر اور گردونواح کے علاقوں میں مضر صحت پانی کے استعمال سے خطرناک امراض پھیلنے لگے۔ دو خواتین سمیت چار افراد ہلاک، ایک ماہ کے اندر تعداد26ہوگئی، سول ہسپتال سکھر میں خطرناک بیماری میں مبتلا13افراد ہسپتال داخل۔ انتظامیہ خاموش تماشائی۔ اس سلسلے میں معلومات کے مطابق سکھر اور اس کے گردنواح کے علاقے محبوب گوٹھ و دیگر علاقوں میں مضرت صحت پانی کے استعمال سے لوگوں میں دست اور الٹیوں کی بیماری شدت اختیار کرگئی۔
گزشتہ تین دن کے دوران مسمات امیراں، مسمات مریم ، چار افراد جاں بحق ہوگئے ایک ماہ کے اندر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 26ہوگئی ہے مگر تاحال انتظامیہ نے بڑھتے ہوئے خطرناک امراض کی روکتھام کے لئے کوئی اقدامات نہیں کئے۔(جاری ہے)
اس سلسلے میں رابطہ کرنے پر ڈی ایچ او ہیلتھ سکھر نے رابطہ کرنے پر بتایا کہ مضر صحت پانی پینے کی وجہ سے دست اور الٹیوں کی بیماری میں اضافہ ہوا ہے جس کی روکتھام کے لئے محبوب گوٹھ سمیت دیگر علاقوں میں اپنی ٹیمیں بھیجیں جائیں گی۔
دوسری جانب سول ہسپتال سکھر کے میڈیکل سپریٹنڈنٹ جاوید شیخ نے رابطہ کرنے پر بتایا کہ دست اور الٹی کے مرض میں مبتلا مریضوں کی تعداد آئے روز بڑھتی جارہی جن کا طبی معائنہ کیا جارہا ہے جبکہ ہسپتال کا عملہ بھی ٹیموں کے ہمراہ متاثرہ علاقوں میں بھیجا جائے گا۔ اور پانی کے سیمپلز لے کر لیبارٹری سے چیک کروائے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شہری تنظیم اور فیڈرک نعمان فائونڈیشن کے جانب سے خواجہ سراؤں کے حقوق کے موضوع پر ورکشاپ کا انعقاد
مغویوں کی بازیابی کیلئے گدپور کچے میں پولیس آپریشن جاری ،ڈاکوؤں کے متعدد کمین گاہیں و محفوظ ٹھکانے ..
گوٹھ بکھو مہر میں جتوئی اور مہر برادری کے درمیان زمین پر تنازع پر فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق
کئی سال گذرنے کے بعد بھی مسافر ٹرینوں کی حالت زار بہتر نہ بنائی جا سکی
oسکھر، خواجہ سرائوں کے حقوق کے موضوع پر ورکشاپ کا انعقاد
s مغویاں کی بازیابی کیلئے گدپور کچے میں پولیس آپریشن جاری
ضلع سکھر ، خیرپور میں انسداد پولیو مہم 29 اپریل سے شروع ہوگی
خیرپور میں اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ تقریب کا انعقاد
سکھر پولیس کا کچے میں آپریشن ، ڈاکؤں کے محفوظ ٹھکانے تباہ
سکھر،محکمہ ایکسائیزٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس (ڈی آئی یو )کیمپ سکرنڈ کی کاروائی ، ایک ملزم گرفتار ، 20لیٹر ..
ش*سکھر، پولیس کا ڈاکوؤں کیساتھ مبینہ مقابلہ ،ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
،یوٹلیٹی ملازمین آپس میں متحد و منظم ہے انشاء اللہ ریفرنڈم میں جیت انتخابی نشان پھول کی ہوگی ، آل پاکستان ..
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
شہریوں کو آئین و قانون کے تحت دستیاب سہولیات سے روگردانی نہیں ، لاپتہ افراد کے مسئلہ کا سیاسی حل بھی نکالناہو گا، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرقسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
جون تک زرمبادلہ کے ذخائر9 سے 10 ارب ڈالرتک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب