سکھر، نامعلوم چور گھر کے باہر کھڑی نئی موٹر سائیکل چوری کر کے فرار

پیر 15 ستمبر 2014 18:24

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15ستمبر 2014ء)تھانہ سی سیکشن کی حد نمائش گراؤنڈ چوکی کے قریب نامعلوم چور بنام جاوید اقبال ولد محمد اقبال کی گھر کے باہر کھڑی نئی موٹر سائیکل سی ڈی سیونٹی چوری کر کے فرار ہو گئے ۔

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں