سکھر سمیت اندرون سندھ کی چو ہان برادری کا پیپلز پا رٹی کی جانب سے اٹھا رہ اکتو بر کو کراچی میں ہو نے والے جلسے میں بھر پور شر کت کا اعلان
پیر 13 اکتوبر 2014 17:26
سکھر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 اکتوبر۔2014ء) سکھر سمیت اندرون سندھ کی چو ہان برادری نے پیپلز پا رٹی کی جانب سے اٹھا رہ اکتو بر کو کراچی میں ہو نے والے جلسے میں بھر پور شر کت کا اعلان کر دیا ہے جلسے کی حما یت میں سکھر میں چوہان برادری کی جانب سے پیپلز پا رٹی سندھ کو نسل کے رکن عبد الحق چو ہان ، سردار سکندر چو ہان اور طارق چو ہان کی قیا دت میں با ئی پاس سے ایک ریلی نکا لی گئی جس میں مو ٹر سائیکلوں اور گا ڑیوں پر لو گ سوار تھے اور انہوں نے اپنے ہا تھوں میں پیپلز پا رٹی کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے اور وہ بلا ول بھٹو اور پا رٹی کی قیا دت میں نعرے با زی کر رہے تھے ریلی سکھر پریس کلب پہنچ کر ایک جلسے کی صورت میں تبدیل ہو گئی جہاں ریلی کے شر کاء سے عبدالحق چو ہان ، طا رق چو ہان اور سکندر چو ہان نے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ اٹھا رہ اکتو بر کے جلسے میں سکھر سمیت اندرون سندھ کی چو ہان برادری بھر پور شر کت کر یگی اور یہ جلسہ ثا بت کر دے گا کہ پیپلز پا رٹی آج بھی ملک کی سب سے بڑی جما عت ہے اور تا نگہ پا رٹیاں پہلے بھی اس کے سامنے کچھ نہیں تھیں اور اب بھی کچھ نہیں ہیں پیپلز پا رٹی آج بھی لا کھوں دلوں پر راج کر تی ہے سندھ کی چوہان برادری کو پاکستان پیپلز پارٹی سے کوئی طاقت جدا نہیں کرسکتی چوہان برادری کے دلوں میں کل بھی بھٹو خاندان موجود تھا اور اب بھی بھٹو خاندان اور پاکستان پیپلز پارٹی کیلئے ہر قسم کی قربانی دینے کو تیار ہیں۔
#سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نیو پنڈ ریلوے کراسنگ کے قریب ایک ہفتے سے خراب ٹرانسفارمر وائس چیئرمین کی کاوشوں سے لگ گیا
پاکستان یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن کی سی بی اے یونین کے انتخابات 10 مئی کو منعقد ہونگے
سکھرنپولیس کی سرپرستی میں سکھر شہرآکڑا پرچی کا گڑھ بن گیا
کمشنر سکھر کی زیر صدارت اجلاس ،شہر کو جون 2024 تک لوڈشیڈنگ فری کرنے کا فیصلہ
کمشنر سکھر ڈویژن فیاض حسین عباسی کی زیر صدارت ڈویژنل سطح پر انسانی حقوق کمیشن کااجلاس
کمشنر سکھر ڈویژن کی زیر صدارت انسانی حقوق کمیشن کا اجلاس ، اہم فیصلے
سکھر میں دو گروپوں میںلڑائی ،بدمست نوجوان نے سامنے والے ایک شخص کا ہونٹ کاٹ کھایا
مئیر سکھر نے اجلاس کے دوران اراکین اور افسران کی جانب سے ویڈیو بنانے پر پابندی عائد کر دی
کمشنر سکھر کی زیر صدارت ڈویژنل کمیٹی کا اجلاس ، سکھر شہر کو لوڈ شیڈنگ فری بنانے کا فیصلہ
سکھر پولیس نے مغوی ڈرائیور کو بازیاب کر الیا
ًبجلی کی غیر اعلانیہ مصنوعی لوڈ شیڈنگ کے باعث گھریلوں اورکاروباری زندگی بری طرح مفلوج
پارٹی کارکنوں کی تجاویز لیکر مسائل حل کریں،سید ناصر حسین شاہ
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی