عمران خان تبدیلیوں کیلئے تاریخ تو دیتے ہیں لیکن سال نہیں بتاتے ہیں،حافظ حسین احمد

بدھ 5 نومبر 2014 15:00

عمران خان تبدیلیوں کیلئے تاریخ تو دیتے ہیں لیکن سال نہیں بتاتے ہیں،حافظ حسین احمد

سکھر (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 5نومبر 2014ء) جمعیت علما اسلام (ف) کے مرکزی رہنماء حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ عمران خان تبدیلیوں کیلئے تاریخ تو دیتے ہیں لیکن سال نہیں بتاتے ہیں۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں حافظ حسین احمد نے کہا کہ عمران خان تبدیلیوں کی تاریخ تو دیتے ہیں لیکن سال نہیں بناتے، انہوں نے کہا کہ عمران خان کو ٹمپرنگ کی عادت ہے وہ لفظوں کی ٹمپرنگ بھی کرتے ہیں۔کوئٹہ میں مولانا فضل الرحمن پر خود کش حملے کی ذمہ دار وفاقی حکومت ہے۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں