مولانا فضل الرحمان سیکورٹی خدشات کے پیش نظر خالد سومرو کی نماز جناز ہ میں شرکت نہ کر سکے

ہفتہ 29 نومبر 2014 23:30

سکھر (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 29نومبر 2014ء) جمعیت علماء اسلام کے رہنماؤں کے مطابق جے یو آئی(ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان سیکورٹی کلرنس نہ ملنے کے باعث ڈاکٹر خالد محمود سومرو کی نماز جناز ہ میں شرکت نہ کر سکے ۔

(جاری ہے)

پارٹی ذرائع کے مطابق قائد مولانا فضل الرحمن کی نمازہ جنازہ میں عدم شرکت کا فیصلہ انہیں سیکورٹی کلیرنس نہ ملنے کی وجہ سے کیا گیا ہے تاہم مرحوم کی نماز جنازہ میں جے یو آئی رہنما مولانا غفور حیدری ، عطاالرحمن ،اکر درانی سمیت دیگر قائدین شریک ہونگے۔

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں