جمعیت علمائے اسلام کے رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس میں پیش رفت

جمعہ 5 دسمبر 2014 17:38

سکھر (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 05 دسمبر 2014ء) جمعیت علمائے اسلام کے رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس میں پیش رفت ہوئی ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کے رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس میں پیش رفت ہوئی ہے جبکہ گذشتہ دن سندھ اور بلوچستان کے 21مقامات پر چھاپے مارے گئے ہیں ،جس کے دوران 2اہم ملزمان سمیت 12افراد کو حراست میں لیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

ملزمان کی نشاندہی پر تفتیش کا دائرہ پنجاب اور بلوچستان تک بڑھادیا گیا ہے جبکہ اہم ملزمان سے ایک کا تعلق وارہ ہے ۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں