دھاندلی کے ثبوت پیش نہ کرنے پر عمران خان کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا،خورشید شاہ

ہفتہ 6 دسمبر 2014 22:42

سکھر(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 06 دسمبر 2014ء) قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ دھاندلی کے ثبوت پیش نہ کرنے پر عمران خان کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدالت میں دھاندلی کے ثبوت نہ پیش کرنا ان کی ناکامی ہے،یہ ان کا شاید پلان ڈی ہی تھا جو فیل ہوگیا،پلان ڈی ای اور ایف بھی آئیں گے ۔۔۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں