سکھر میں لاڑکانہ کے نجی بینک کے ریجنل جنرل منیجررضوان دوسانی لاپتہ ‘علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا

منگل 16 دسمبر 2014 13:25

سکھر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16 دسمبر 2014ء)لاڑکانہ کے نجی بینک کے ریجنل جنرل منیجررضوان دوسانی لاپتہ ہوگئے ہیں ‘پولیس کے مطابق رضوان دوسانی کندھ کوٹ میں بینک برانچ کے معائنے کیلئے گئے تھے جس کے بعد لاپتہ ہوگئے ہیں جس کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا -

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں