پھانسی کا قیدی ’پھندے‘ سے پہلے ہی چل بسا

ہفتہ 20 دسمبر 2014 14:48

پھانسی کا قیدی ’پھندے‘ سے پہلے ہی چل بسا

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19دسمبر 2014ء) پھانسی کا قیدی پھندے تک پہنچنے سے قبل ہی چل بسا۔ تفصیلات کے مطابق سکھر سنٹرل جیل ون میں قتل کا مجرم قیدتھاجو دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔

(جاری ہے)

جیل ذرائع کے مطابق نظام الدین کو 1997ءمیں قتل کے الزام میں پکڑاگیاتھا اور جیکب آباد کی عدالت نے سزاسنائی تھی تاہم مجرم دہشتگردوں کے زمرے میں نہیں آتاتھا۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں