سکھر،جماعت اصلاح المسلمین سندھ کے ضلعی عہدیداران کی سلیکشن کا سلسلہ جاری

ہفتہ 24 جنوری 2015 22:43

سکھر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) جماعت اصلاح المسلمین سندھ کے ضلعی عہدیداران کی سلیکشن کا سلسلہ جاری ہے جماعت اصلاح المسلمین سندھ کے پریس ترجمان ڈاکٹر سعید احمد اعوان طاہری کے مطابق بلدیہ ٹاؤن کراچی کیلئے صدر شہزاد وقاص ، سینئرنائب صدر شبیر علی، نائب صدر، ملک ارشد، جنرل سیکریٹری، محمدرضوان، جوائنٹ سیکریٹری محمد طاہری فنانس سیکریٹری محمد رضوان ، پریس سیکریٹری دلاورحسین آڈیٹر فہیم احمد، آفس سیکریٹری محمد صادق سائٹ ایریا ٹاؤن کراچی کیلئے محمد طارق ، سینئرنائب صدر رحیم بخش نائب صدر عبدالستار، جنرل سیکریٹری ، عبدالحاکم ، جوائنٹ سیکریٹری محمد ریاض، فنانس سیکریٹری محمدسلیم ، پریس سیکریٹری محمد حنیف، آڈیٹرلبنان احمد آفس سیکریٹری عبدالغنی کو منتخب کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں