سکھر،ایس پی ریلوئے غلام سرو ر بھیو کو کوئٹہ تبادلہ ، ملک عتیق نے ایس پی ریلوئے سکھر کو چارچ سنبھال لیا

بدھ 4 فروری 2015 21:05

سکھر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04فروی 2015ء) ایس پی ریلوئے غلام سرو ر بھیو کو کوئٹہ تبادلہ ، ملک عتیق نے ایس پی ریلوئے سکھر کو چارچ سنبھال لیا ، پی آر اوایس پی ریلوئے داؤد ملک بھی اپنی پوسٹنگ پر چلے گئے ، تفصیلات کے مطابق ایس پی ریلوئے سکھر غلام سرور بھیو کا کوئٹہ تبادلہ کر دیا گیا ہے ان کی جگہ ملک عتیق نے ایس پی ریلوئے سکھر کا چارچ سنبھال کر کام کرنا شروع کر دیا ہے جبکہ ایس پی ریلوئے سکھر کے پی آر او داؤد ملک بھی واپس اپنی پوسٹنگ پر چلے گئے ہیں

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں