سکھر،کشمیر ڈے ضلع میں بھی بھرپور جوش و جذبے سے منایا جائے گا

بدھ 4 فروری 2015 21:11

سکھر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04فروی 2015ء) ڈپٹی کمشنر سکھر شہزاد فضل عباسی نے کہا ہے کہ کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی اور ہمدردی کے لیے 05 فروری کشمیر ڈے پوارے پاکستان کی طرح سکھر ضلع میں بھی بھرپور جوش و جذبے سے منایا جائے گا جبکہ کشمیری شہداء کو خراج پیش کرنے کے لیے صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی ۔

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں