سکھر،آل ریونیوسندھ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے ملازمین کی بڑی تعداد کی کام چھوڑ ہڑتال
منگل 17 فروری 2015 18:25
سکھر( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17فروری 2015ء)آل ریونیوسندھ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما سید سردار علی شاہ کی جانب سے دی جانی والی احتجاج کی کال پرسندھ سمیت سکھر میں بھی آل ریونیوسندھ ایمپلائز ایسوسی ایشن ضلع سکھر کی جانب سے ملازمین کی بڑی تعداد نے کام چھوڑ ہڑتال کی اور ڈپٹی کمشنر سکھر آفس سے ڈولفن چوک اور سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
ریلی و احتجاجی مظاہرے کی قیادت غلام حسین موریو ، دلشاد شاہ ، عبدالسلام پیچوہو ، پریس ترجمان زاہد حسین دایو و دیگر نے کی۔ اس موقع پر ملازمین کا کہنا تھا کہ حکومت کو ملازمین کے درپیش مسائل کے حل کیلئے ایک چارٹر آف ڈیمانڈ دیا گیا تھا جس کو گذرے کئی ماہ ہو چکے ہیں لیکن ابتک سندھ حکومت نے ریونیو کے ملازمین کا ایک مطالبہ بھی تسلیم نہیں کیا ،ہمارے تمام مطالبات جائز ہیں اور یہ ہمارا حق ہے اس وقت پورے سندھ کے ملازمین اپنے حقوق کیلئے سڑکوں پر نکل آئیں ہیں حکومت فوری ملازمین کے جائز مطالبات تسلیم کرتے ہوئے ان کے جائز حقوق انہیں فراہم کریں۔(جاری ہے)
سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
منتخب بلدیاتی نمائندگان و سکھر انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت، کھلے ہوئے مین ہولز شہریوں کی زندگیوں کیلئے ..
تعلیمی بورڈ سکھر کے زیر اہتمام نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات، نقل مافیا بے قابو
شہر بھر میں مضرصحت ، کیمیکل ملا دودھ کی کھلے عام فروخت جاری ہے،حاجی جاوید میمن
سکھر ،لیگی رہنماء کی زمینوں پر لینڈ مافیا قبضہ کرنے کیلئے سرگرم ، ہراساں و دھمکیوں کے خلاف عبدالقیوم ..
سکھر بلدیہ و سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی ناقص کارکردگی ، شہر کے مختلف علاقے گندگی کی لپیٹ میں آگئے
سکھر میں مضر صحت اور ملاوٹ شدہ اشیا کی فروخت کی روک تھام کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں،تاجررہنما
شہر بھر میں مضرصحت ، کیمیکل ملا دودھ کی کھلے عام فروخت جاری ہے
منتخب بلدیاتی نمائندگان و سکھر انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت، کھلے ہوئے مین ہولز شہریوں کی زندگیوں کیلئے ..
تعلیمی بورڈ سکھر کے زیر اہتمام نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات، نقل مافیا بے قابو ، امتحانی ..
سکھر بلدیہ و سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی ناقص کارکردگی شہر کے مختلف علاقے گندگی کی لپیٹ میں
مغوی علی اصغر منگریو کی عدم بازیابی کے لیے سکھر پریس کلب کے سامنے کئی ماہ سے علامتی بھوک ہڑتال و احتجاج ..
ڈی جی اطلاعات سندھ کی کمشنر اور ڈپٹی کمشنر سکھر سے ملاقات
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف