سکھر تعلیمی بورڈ کے دو ممبران کے انتخاب کے لیے شیڈول جاری
جمعرات 19 فروری 2015 18:52
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19فروری۔2015ء) سکھر تعلیمی بورڈ کے سیکریٹری کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامئے کے مطابق متعلقہ ہائیر سیکنڈری اسکولز، انٹر میڈیٹ کالجز اور ہائی اسکولز کے پرنسپلز ، ہیڈ ماسٹرز، ہیڈ مسٹریس میں سے بورڈ کے دو نمائندوں کے لیے انتخابات 26 مارچ 2015 کو منعقد ہونگے ۔
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق الیکشن صبح 9 بجے سے دوپہر3 بجے تک جاری رہے گی جس میں ایک نمائندہ ممبر ہائیر سیکنڈر ی اسکولز/ انٹر میڈیٹ کالجز کے پرنسپلزاور ایک ممبر تمام متعلقہ ہائی اسکولوں کے پرنسپلز ،ہیڈماسٹرز، اور ہیڈ مسٹریس سے منتخب کیا جائے گا ۔
ریٹرننگ آفیسرکے مطابق کاغذات نامزدگی 2 مارچ تک لیے جائیں گے جبکہ کاغذات نامزدگی واپس لینے کے لیے تاریخ 9مارچ مقرر کی گئی ہے جبکہ بیلٹ پیپر16 مارچ تک بھیجے جائیں گے اور25 مارچ تک بذریعہ ڈاک وصول کیے جائیں گے جبکہ انتخابات 26 مارچ کو ہونگے اور انتخابات کے نتائج کا اعلان 26 مارچ کو ہی کیا جائیگا۔سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
م*محکمہ وائلڈ لائف سکھر اور خیرپور کی مشترکہ کاروائی،سارس(کونج ) کی اسمگلنگ ناکام
ھ*پنو عاقل سے اغواء ہونے والے پانچ مغوی بچوں کی عدم بازیابی کے خلاف ورثاء کا احتجاج
uمعمر شخص کا زمین پر مبینہ قبضے اور دھمکیوں کے خلاف احتجاج
م*محکمہ وائلڈ لائف سکھر اور خیرپور کی مشترکہ کاروائی،سارس(کونج ) کی اسمگلنگ ناکام
ھ*پنو عاقل سے اغواء ہونے والے پانچ مغوی بچوں کی عدم بازیابی کے خلاف ورثاء کا احتجاج
uمعمر شخص کا زمین پر مبینہ قبضے اور دھمکیوں کے خلاف احتجاج
ڈپٹی کمشنر سکھر کا سرسو کمپلیکس کا دورہ ، غربت میں کمی لانے کی کوششوں کو سراہا
سی ای او سیپكو عمرے پرپر روانہ ، عارضی چارج سینئر افسرکے حوالے
}سکھر،بزرگ شخص کا زمین پر مبینہ قبضے اور دھمکیوں کے خلاف احتجاج
ج*سکھر،سول اسپتال میں مریضوں کو غیر معیاری کھانا فراہم کرنے کا انکشاف
رہنما پیپلز پارٹی میر عبدالرحمن کی سابق گورنر کے پی کے میر عبدالرحمن مینگل کے ہمراہ گڑھی خدا بخش میں ..
سکھر،سول ہسپتال میں مریضوں کو غیر معیاری کھانا فراہم کرنے کا انکشاف ، حکام بالا سے نوٹس لینے کا مطالبہ
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت