سکھر: سکھر پاور سپلائی کے ایم ڈی معطل۔

جمعہ 13 مارچ 2015 15:34

سکھر(اردو پوائنٹ تزہ ترین اخبار. 13 مارچ 2015 ء): وزارت بجلی و پانی نے سکھر پاور سپلائی کے ایم ڈی منور نذیر اور ڈائریکٹر دینو شیخ کو اہداف کے حصول میں ناکامی پر معطل کردیا۔

(جاری ہے)

وزارت بجلی و پانی کے ترجمان نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ سکھر پاور سپلائی کے ذمہ نجی شعبے کے جولائی تا فروری واجبات 6 ارب 96 کروڑ سے تجاوز کرگئے تھے جس کے بعد اعلیٰ حکام کی جانب سے یہ فیصلہ لیا گیا۔

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں