اٹھا رہویں ترمیم کے بعد سندھ میں گو رنر راج لگنا مشکل ، اگر گو رنر راج لگا تو پورے ملک میں لگے گا،خو رشید شاہ،

ہم پر توانائی بحران ختم نہ کر نے کی تنقید کرنے والے میاں صاحب اپنا پرانا ریکار ڈ نکال لیں یہ بحران بھی ان کا ہی پیدا کر دہ ہے،کرا چی میں آپریشن ایم کیو ایم کی مرضی اور مطالبے پر ہوا ہے اور فوج نے جو کچھ کیا ہے وہ سب کے سا منے ہے،صو لت مرزا اورعذیر بلوچ کے کیسز الگ الگ ہیں ،جو ڈیشل کمیشن کے معاملے پر اتفاق اچھی با ت ہے کیو نکہ جھگڑوں سے مسائل حل نہیں ہو تے، پنجاب کے مقا بلے میں سندھ میں امن و امان کی صو رتحال کا فی بہتر ہے،سکھر میں میڈیا سے گفتگو