افغانستان معاملے میں پڑنے کے باعث بہت بھگت چکے ہیں ‘ پاکستان یمن کے اندرونی معاملات میں دخل نہ دے‘ پاکستان کو مسلم ممالک میں اتحاد کیلئے مہم چلانی چاہئے‘ تمام ممالک کو یمن کی سرحد کا احترام کرنا چاہئے‘ بلال زرداری ذوالفقار بھٹو کی برسی پر جلسہ سے ٹیلی فونک خطاب کرینگے‘ دو دو سرکاری نوکریاں کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے گی
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی میڈیا سے گفتگو
بدھ 1 اپریل 2015 13:40
سکھر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے معاملے پر پڑنے کے باعث بہت بھگت چکے ‘ پاکستان یمن کے اندرونی معاملات میں دخل نہ دے‘ پاکستان کو مسلم ممالک میں اتحاد کیلئے مہم چلانی چاہئے‘ تمام ممالک کو یمن کی سرحد کا احترام کرنا چاہئے‘ بلال زرداری ذوالفقار بھٹو کی برسی پر جلسہ سے ٹیلی فونک خطاب کرینگے‘ دو دو سرکاری نوکریاں کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے گی۔
وہ بدھ کو سکھر میں ڈپٹی کمشنر آفس میں کمپیوٹرائزڈ ڈومیسائل سنٹر کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے تھے اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کمپیوٹرائزڈ ڈومیسائل کے قیام سے بدعنوانی کا خاتمہ ہوگا جعلی ڈومیسائل اور پی آر سی اب سے نہیں بن سکے گا شہری ایک گھنٹے میں ڈومیسائل حل کرسکیں گے۔(جاری ہے)
آج پاکستان کا منفرد پراجیکٹ سکھر میں پیش کررہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دو دو سرکاری نوکریاں کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے گی ان کیلئے بہتر ہے کہ وہ خود ہی استعفیٰ دے دیں۔ خورشید شاہ نے کہا کہ کسی معاملے میں ٹانگ اڑانے کے مخالف ہیں افغانستان کے معاملے میں پڑنے کے باعث بہت بھگت چکے ہیں پاکستان کو یمن کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے۔ شام کے معاملے پر بھی ہم نے کہا تھا کہ پاکستان غیر جانبدار رہے سعودی عرب اور یمن کی سرحدوں کا احترام کیا جائے مسلم ممالک کو اتحاد کی ضرورت ہے۔ پاکستان کو مسلم ممالک میں اتحاد کیلئے مہم چلانی چاہئے۔سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے میں سب سے اہم کرداروالدین کا ہے، یاسین آرائیں
ایکسائیز اینڈ نارکوٹکس روہڑی سرکل کی کاروائی، ایک منشیات فروش گرفتار ،منشیات برآمد
تھانہ نیو پنڈ کی حدود سے نامعلوم چورموٹر سائیکل لے اڑے
سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈائون جاری
تعلیمی بورڈ سکھر نے نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا
تھانہ نیو پنڈ کی حدود سے نامعلوم چورموٹر سائیکل لے اڑے
سکھر پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں ،ملزمان گرفتار ،شراب کی بوتلیں برآمد
ڈپٹی کمشنر سکھر محمد بخش دھاریجو نے دوسرے روز بھی شہر بھر میں مختلف جگہوں پر جاری ترقیاتی اسکیموں کے ..
کمشنر سکھر کی زیر صدارت اجلاس ،سکھر ڈویژن کے تعلیمی اداروں کو منشیات سے پاک کرنے کا فیصلہ
تعلیمی بورڈ سکھر نے نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری
سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی کی اپیل پراسرائیلی جارحیت کے خلاف جمعہ کو ملک گیر یوم ..
ای پی ایس روہڑی سرکل کی کاروائی ،دوران گشت ایک منشیات فروش گرفتار
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو