سکھر پو لیس میں جا ری بھرتیوں میں معذوروں کا کو ٹہ نہ دینے کے خلاف معذور افراد کا احتجاج

ہفتہ 25 اپریل 2015 17:34

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) سکھر میں پو لیس میں جا ری بھرتیوں کے دوران معذوروں کا کو ٹہ نہ دینے کے خلاف پریس کلب جا نے وا لی سڑک دھرنا دے کر بند کر دی ،معذورں کو ان کے حق سے محروم کیا جاہاہے ، حقوق نہ ملنے پر معذوروں کا احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق معذور افراد کی بڑی تعداد نے محکمہ پو لیس میں بھر تیوں کے دوران معذوروں کو ٹے پر عمل نہ کر نے کے خلاف شاہنواز کا ندھڑو، غلام رسول درانی ، اکبر منگی ، امانت علی شیخ و دیگر کی قیا دت میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور نعرے با زی کی اس مو قع پرمعذور افراد کا کہنا تھا کہ سندھ پو لیس میں بھرتیاں کی جا رہی ہیں مگر اس میں کھلے عام میرٹ کی دھجیاں بکھیری جا رہی ہیں ان بھرتیوں میں معذورروں کا کوٹہ تک نہیں رکھا گیا ہے یہ زیا دتی ہما رے ساتھ اس لیے کی جا رہی کہ ہم معذور ہیں ان کا کہنا تھا کہ ان کی فلاح و بہبود کے قائم سو شل ویلیفئیر کا محکمہ اندھا گو نگا اور بہرا بن چکا ہے کیو نکہ معذرورافراد کی بہتری کے لیے جو قانون بنتا ہے س پر عمل کرانا محکمہ سوشل ویلیفئیر کا کام ہے انہوں نے کہا کہ اگر معذورں کو ان کا حق نہ دیا گیا اور یہ زیا دتیوں کا سلسلہ بند نہ کیا گیا تو سندھ بھر کے معذور متحد ہو کر احتجاجی تحریک چلا ئیں گے۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں