سکھر، پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے کا رشتہ داروں کی زیادتیوں پر احتجاج

شادی کی اطلاع پر میرے اہلخانہ و ودیگر رشتے دار ہماری جان کے دشمن بن گئے ہیں گھروں پر دھاوا بولا دیا ہم لوگ جان بچا کر وہاں سے فرار ہو گئے , جوابداروں نے ہمارے گھروں اور زمینوں پر قبضہ کر لیا ، ہمیں تحفظ فراہم ، زیادتیوں کا نوٹس لیا جائے، فردوس خالدی