کراچی سے کوئٹہ جانے والی بولان ایکسپریس سکھر کے قریب حادثے کا شکار
6بوگیاں پٹری سے اترگئیں،40سے زائدافراد زخمی،حادثہ دادو کینال کا بند ٹوٹنے کے باعث پیش آیا
منگل 16 جون 2015 14:55
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جون۔2015ء) کراچی سے کوئٹہ جانے والی بولان ایکسپریس سکھر کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی،6بوگیاں پٹری سے اترگئیں،جس کے نتیجے میں40سے زائدافراد زخمی ہوگئے ہیں،حادثہ دادو کینال کا بند ٹوٹنے کے باعث پیش آیا تاہم حادثے میں بولان ایکسپریس بڑے نقصان سے بچ گئی۔تفصیلات کے مطابق شکار پور کے علاقے مدیجی میں دادوکینال میں 100 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا۔
شگاف کے باعث نہر کا پانی مدیجی میں داخل ہوگیا اور ٹرین کی پٹریاں بہا لے گیا۔کراچی سے کوئٹہ جانے والی بولان ایکسپریس کی چھ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 40سے زائد مسافر زخمی ہوگئے۔ سکھر کے ڈویژنل سپرنڈنٹ ریلوے فرخ تیمور نے بھی ریلوے پٹریاں بہہ جانے کی تصدیق کی ہے۔فرخ تیمور کے مطابق دادو کینال کا بند ٹوٹنے سے ریلوے لائن کے نیچے بھی شگاف پڑ گیا جس سے ریلوے لائن کمزور ہوئی اور صبح گزرنے والی بولان ایکسپریس کا بوجھ نہ سہار سکی اور اس کی6 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
[موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
ٹ*کھلے مین ہولز شہریوں کے لیے خطرہ،ایوب گیٹ پر بچہ مین ہول میں گرگیا
ذ*شہید صحافی جان محمد مہر قتل کیس ، وکلا کی عدم پیشی کے باعث سماعت ملتوی
cنیو گوٹھ میں عرصہ دراز سے بند روڈ پر تعمیرات شروع
د*اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کا اجلاس منی اسپورٹس کمپلکس میں منعقد ہوا
ذ*تعلیمی اداروں میںمنشیات کے پھیلائو پر قابو پانے کے حوالے سے اہم اجلاس
پ*ہم اپنے قائد مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہیں،مفتی سعود افضل ہالیجو
|سکھر پولیس کا گرینڈآپریشن، مختلف کاروائیوں میں 5ملزمان گرفتار
?نامعلوم چور موٹر سائیکل لے اڑے
سکھر، زمین کے عالمی د ن پر آگاہی سیمینار کا انعقاد
کمشنر سکھر کی زیر صدارت اجلاس ، منشیات کی روک تھام کیلئے فیصلے
ایپكا سکھر اور خیرپور کا مشترکہ اجلاس ، الیکشن کے متعلق اہم فیصلے کیے گئے
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں