سکھر ،گرمی کی شدت سیسینٹرل جیل میں قیدی چل بسا ، نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی

جمعرات 16 جولائی 2015 22:28

سکھر ((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جولائی۔2015ء) )گرمی کی شدت برداشت نہ کرتے ہوئے سینٹرل جیل میں قیدی چل بسا ، نعش پوسٹ مارٹم اور قانونی کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سینیٹرل جیل ون سکھر میں شکار پور سے تعلق رکھنے والا 60 سالہ قیدی قادر بخش بروہی گرمی کے باعث فوت ہوگیا متوفی کے خلاف شکار پور کے علاقے امروٹ میں درج قتل کے مقدمے میں سزا بھگت رہا تھا جسکی نعش جیل پولیس نے تعلقہ ہسپتال روہڑی پہنچائی جہاں نعش پوسٹ مارٹم اور قانونی کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی .۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں