کون کہاں عید منائے گا؛خو رشید شاہ سکھر ، وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ خیرپور ، پیر پگا ڑا پیر جو گو ٹھ ، منظور وسان خیرپور ، اسپیکر سندھ اسمبلی سراج درانی گڑھی یا سین میں عید کر یں گے

جمعہ 17 جولائی 2015 21:03

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 جولائی۔2015ء) س قائد حزب اختلاف سید خو رشید شاہ عید سکھر ، وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ خیرپور ، پیر پگا ڑا پیر جو گو ٹھ ، منظور وسان خیرپور ، اسپیکر سندھ اسمبلی سراج درانی گڑھی یا سین میں عید کر یں گے خبر کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ عیدالفطر سکھر میں منا ئیں گے اور اپنی رہا ئش گا ہ پر لوگوں سے عید ملیں گے اسی طرح سندھ کے وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ خیرپور میں عید کریں گے اور لو گوں سے ملیں گے اسیپکر سندھ اسمبلی ّغا سراج درانی شکا ر پور کے علاقے گڑھی یا سین ، سندھ کے وزیر تعلیم نثار کھو ڑو،، لا ڑکا نہ ، حرون کے روحا نی پیشوا اور فنکشنل مسلم لیگ کے سر براہ پیر پگا ڑا اپنے آبا ئی گا ؤں پیر جو گوٹھ ،سندھ کے وزیر منظور وسان خیرپور ، سندھ کے وزیر صحت جام مہتاب ڈھر گھو ٹکی ، سندھ کے وزیر میر ہزار خان بجا رانی کشمور ،میں عید کریں گے اور لو گوں سے عید ملیں گے

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں