سکھر ریلوے لائن کے قریب گرنیڈ لیکر پھرنے والا گرفتار

جمعہ 24 جولائی 2015 20:07

سکھر ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 جولائی۔2015ء ) سکھر پولیس کی کاروائی ایک ملزم گرفتار ہینڈ گرنیڈ برآمد کرنے کا دعوی ٰ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

تھانہ سی سیکشن کے پولیس اہلکاروں نے دوران گشت گڈانی پھاٹک ریلوے لائن کے قریب سے ایک ملزم احتشام عرف شامو عباسی کو گرفتار کرکے اسکے قبضے سے ہینڈ گرنیڈ برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں