متحدہ دینی محاذ سندھ کی جانب سے 15رمضان المبارک سے 25رمضان المبارک تک عشرہ ماں بیٹا منایاجائیگا ، سکندر شاہ
ہفتہ 12 جولائی 2014 15:12
ٹنڈو الہیار(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 12جولائی 2014ء) متحدہ دینی محاذ سندھ کے سیکریٹری اطلاعات محمد سکندر شاہ نے کہا کہ ام الموٴمنین حضرت عائشہ صدیقہ‘ کا یوم وفات 17 رمضان المبارک 16جولائی بروز بدھ کو اور حضرت علی المرتضیٰ ‘ کا یوم شہادت 21رمضان المبارک 20جولائی بروز اتوار کو ملک بھر میں نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گااسی سلسلے میں15 رمضان المبارک سے 25رمضان المبارک تک عشرہ ماں بیٹا منایاجائے گاانہوں نے مزید کہا کہ حضرت عائشہ صدیقہ ‘ حضور اکرم ‘ کی زوجہ اور سیدنا ابوبکرصدیق ‘ کی صاحبزادی تھیں آپ ‘ نے خواتین میں سب سے زیادہ روایات امت تک پہنچائیں بڑے بڑے صحابہ کرام‘ ماں عائشہ صدیقہ ‘ سے بڑے بڑے علمی مسائل معلوم کیا کرتے تھے منافقین نے حضرت مریم پر الزام لگایا تو اللہ رب العزت نے بچے سے گواہی دلا کر حضرت مریم پر لگنے والے الزام کی تردید کی لیکن جب ماں عائشہ صدیقہ ‘ پر منافقین نے بہتان لگایا تو اللہ رب العزت نے قرآن کریم میں سورة النور اتار کر حضرت عائشہ صدیقہ ‘ پر لگنے والے الزام کی خود صفائی پیش کی اور فرمایا کہ عائشہ ‘ پر لگنے والا بہتان بہتان عظیم ہے حضور اکرم ‘ نے اپنا آخری وقت حضرت عائشہ صدیقہ ‘ کے گھر پر گزارا آج بھی روضہ رسول ‘ ماں عائشہ ‘ کا گھر ہے منافقین اس دور سے لے کر آج تک حضرت عائشہ صدیقہ‘ کی کردار کشی کرتے آئے ہیں آج بھی منافقوں کا ٹولہ حضرت عائشہ صدیقہ‘ پر الزام تراشی کرتا ہے جو سراسر قرآنی آیات سے انحراف ہے حکومت پاکستان اس منافق ٹولے کے سامنے بے بس ہے منافق ٹولے کی جانب سے آج بھی حضرت عائشہ صدیقہ‘ کے خلاف تحریریں اور تقریریں کی جا رہی ہیں ایسی تحریروں اور تقریروں پر حکومت سخت پابندی عائد کرے اہلسنت نوجوان یہ عزم کر چکے ہیں کہ ماں عائشہ‘ کی عزت اور ناموس پر جان نچھاور کردیں گے لیکن کسی منافق کو یہ اجازت نہیں دیں گے کہ وہ قرآن و حدیث کی تعلیما ت کے خلاف آنے والی نسلوں کو اسلام کا نعرہ لگا کر گمراہ کرنے کی کوشش کرے موقع پرمتحدہ دینی محاذ سندھ کے سیکریٹری اطلاعات محمد سکندر شاہ ،مفتی عارف نقشبندی ،حاجی کریم بخش بلوچ ، حاجی ذیشان قائم خانی،سید ابراہیم شاہ ،کلیم اللہ قائم خانی ، ڈاکٹر محمد اقبال،مولانا اصغر تھیبو ،مولانا کاشف حنفی ،مولانا عمیر انور ،مفتی کریم اللہ انقلابی ،مولانا عمران فتح ،مولانا عبدالرحمٰن چاند و دیگربھی موجود تھے۔
متعلقہ عنوان :
ٹنڈو الہ یار میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٹنڈوالہ یار پولیس کی مختلف علاقوں میں کاروائی، 130 لیٹر شراب برآمد
گوٹھ غلام حسین لوند کے رہائشی با اثر افراد کی زیادتیوں کیخلاف پریس کلب پہنچ گئے
جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کو کسی صورت نہیں بخشا جائے گا ،یس ایس پی ٹنڈوالہ یار
سندھ کے دیگر شہروں کی طرح ٹنڈوالہ یار میں بھی گندم کی کٹائی کا سلسلہ جاری
ٹنڈوالہ یار،مچھر مار اسپرے نا ہونے کی وجہ سے مچھروں کی افزائش میں اضافہ
میرے بیٹے کو فوری بازیاب کرایا جائے ، منصور کالونی کے رہائشی کی فریاد
بے گناہ لوگوں پر پولیس ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے ، دلدار سولنگی
رمضان المبارک شروع ہوتے ہی مہنگائی بھی عروج پر، فروٹ کی نرخ آسمان پر پہنچ گئے
رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہوتے ہی مہنگائی کا جن بھی بوتل سے باہر آگیا
چمبڑ پولیس نے ہمارے گوٹھ کے 25 بے گناہ لوگوں پر جھوٹا مقدمہ درج کیا ہے،دلدار سولنگی
گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول دھیگانو بوزدار میں ماحولیاتی آ گاہی پروگرام کا انعقاد
صاف ستھرا ماحول ہی آ نے والی نسلوں کے بہتر مستقبل کی ضمانت ہے، نبیلہ عمر
ٹنڈو الہ یار سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو