صوبائی وزیر جاوید ناگوری کے بھائی کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے ،میر شاہد علی
ہفتہ 16 مئی 2015 20:04
ٹنڈوالہیار ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 مئی۔2015ء ) صوبائی وزیر جاوید ناگوری کے بھائی کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے میر شاہد علی ٹالپور ۔اکبر ناگوری کے قاتلوں کو گرفتار کرکے عبرتناک سزا دی جائے اصغر شیخ۔بے گناہ انسانوں کو قتل کرنے والے دہشت گردوں کو گرفتار کرکے پھانسی پر لٹکایا جائے ۔سید رفیق شاہ ۔تفصیلات کے مطابق پی پی کلچر ل ونگ ضلع ٹنڈوالیہار کا ہنگامی تعزیتی اجلاس ضلعی صدرمیر شاہد علی ٹالپور کی صدارت میں منعقد ہوا ۔
جس میں بڑی تعداد میں عہدیداران وکارکنان نے شر کت کی ۔اجلاس میں صوبائی وزیر جاوید ناگوری کے بھائی اکبر ناگوری کے بہمانہ قتل پر غم وغصے کا اظہار کیا گیا ۔اور لواحقین سے اظہار افسوس بھی کیا گیا ۔اس موقع پر میر شاہد علی ٹالپور نے کہا کہ صوبائی وزیر جاوید ناگوری کے بھائی کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے میر شاہد علی ٹالپور ۔(جاری ہے)
اکبر ناگوری کے قاتلوں کو گرفتار کرکے عبرتناک سزا دی جائے اصغر شیخ۔
بے گناہ انسانوں کو قتل کرنے والے دہشت گردوں کو گرفتار کرکے پھانسی پر لٹکایا جائے ۔سید رفیق شاہ مقررین نے مزید کہا کہ یہ پیپلز پارٹی کے خلاف ایک سوچی سمجھی سازش کا حصہ ہے لیکن پی پی کے جانثار ان دہشت گردوں کے سامنے سر خم نہیں کریں گے ۔ہماری قائدین نے بھی ان دہشت گردوں کو مقابلہ کیا اور جیالے بھی مقابلہ کریں گے ۔مرحوم اکبر ناگوری کی ایثال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی اس موقع پر سید اسماعیل شاہ ،رسول بخش دل ،سمیت دیگر عہدیداران وممبران بھی موجود تھے ۔ٹنڈو الہ یار میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٹنڈوالہٰیار میں استاد دولہا بارات چھوڑ کراسکول پہنچ گیا
سندھ کا استاد بارات چھوڑ کر امتحان لینے اسکول پہنچ گیا، ویڈیو وائرل
سندھ: استاد بارات لے جانے سے قبل بچوں کا امتحان لینے اسکول پہنچ گیا
ٹنڈوالہ یار پولیس کی مختلف علاقوں میں کاروائی، 130 لیٹر شراب برآمد
گوٹھ غلام حسین لوند کے رہائشی با اثر افراد کی زیادتیوں کیخلاف پریس کلب پہنچ گئے
جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کو کسی صورت نہیں بخشا جائے گا ،یس ایس پی ٹنڈوالہ یار
سندھ کے دیگر شہروں کی طرح ٹنڈوالہ یار میں بھی گندم کی کٹائی کا سلسلہ جاری
ٹنڈوالہ یار،مچھر مار اسپرے نا ہونے کی وجہ سے مچھروں کی افزائش میں اضافہ
میرے بیٹے کو فوری بازیاب کرایا جائے ، منصور کالونی کے رہائشی کی فریاد
بے گناہ لوگوں پر پولیس ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے ، دلدار سولنگی
رمضان المبارک شروع ہوتے ہی مہنگائی بھی عروج پر، فروٹ کی نرخ آسمان پر پہنچ گئے
رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہوتے ہی مہنگائی کا جن بھی بوتل سے باہر آگیا
ٹنڈو الہ یار سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
فیصل آباد، مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران گولی لگنے سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ