ریلوے حکام کی بے حسی جائے حادثے پر نہیں پہنچے۔ پلجانی ریلوے پھاٹک کا عملہ بھاگ کھڑا ہوا

پیر 20 جولائی 2015 17:27

ٹنڈوالہیار (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 جولائی۔2015ء) ریلوے حکام کی بے حسی جائے حادثے پر نہیں پہنچے۔ پلجانی ریلوے پھاٹک کا عملہ بھاگ کھڑا ہوا۔

(جاری ہے)

علاقے کے لوگوں نے بتایا کہ عملہ عید کے روز غائب تھا۔ ٹرین کے آنے کے وقت صرف ایک گاڑی تھی اگر زیادہ گاڑیاں ہوتی تو بہت سی قیمتیں جانیں ضائع ہوجاتیں۔ حادثے کے بعد ریلوے حکام کا کوئی بھی عملہ جائے وقوعہ پر نہیں پہنچا۔

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو الہ یار میں شائع ہونے والی مزید خبریں