ہلاک شدگان تمام افراد بھٹ شاہ دربار پر حاضری کے لئے جارہے تھے

پیر 20 جولائی 2015 17:29

ٹنڈوالہیار (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 جولائی۔2015ء) ہلاک شدگان کا تعلق ٹنڈوالہیار کے قریبی گاؤں اللہ بخش جروار سے تھا۔ تمام افراد کی میتیں عید کے دن گاؤں پہنچی توکہرام مچ گیا۔

(جاری ہے)

بد نصیبخاندان عید پر بھٹ شاہ دربار پر حاضری کے لئے جارہا تھا کہ گاڑی ٹرین سے ٹکراگئی۔ حادثے میں ہلاک افراد کے جنازے اٹھے تو کہرام مچ گیا۔ عید کے روز گاؤں میں سوگ تھا۔

متعلقہ عنوان :

ٹنڈو الہ یار میں شائع ہونے والی مزید خبریں