قرضے معاف کرانے والے حکمرانوں کا سختی سے احتساب کیا جائے ، نواز شریف ، قانون وآئین پر سختی سے عمل درآمد کے ذریعے ہی جمہوریت مستحکم ہوگی سندھ کے صوبائی رہنما سے گفتگو
جمعرات 10 دسمبر 2009 18:38
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے حیدر آباد میں پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے صوبائی رہنماء میر اسد اللہ جان سرہندی سے ملاقات کے دوران بات چیت کرتے ہوئے کیا۔
میاں نواز شریف نے کہا کہ ملک میں جاری جمہوری نظام کے لئے سیاسی قوتوں نے بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔ ملک میں ہونے والی دہشت گردی کے خاتمے کے لئے کوئی جامع پروگرام ترتیب دیا جائے۔ اس موقع پر صوبائی رہنماء پیر اسد اللہ سرہندی نے میاں نواز شریف کو سندھ کے دورے خصوصا ً ٹنڈو محمد خان آنے کی دعوت دی جسے میاں نواز شریف نے قبول کرتے ہوئے جلد آنے کی یقین دہانی کرائی۔متعلقہ عنوان :
ٹنڈو محمد خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایم پی اے سید اعجاز حسین شاہ نے ڈسٹرکٹ ہسپتال ٹنڈو محمد خان میں حفاظتی ٹیکوں کے سینٹر کا افتتاح کردیا
امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانا ، جرائم اور منشیات کا خاتمہ کرنا میری اولین ترجیح ہے،ایس ایس پی ٹنڈو ..
پولیو مہم کے دوران کسی قسم کی کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی،ڈپٹی کمشنر
ٹنڈو محمد خان کے گاں کیرو کولہی میں 5بچوں کے باپ نے خود کشی کرلی
ٹنڈومحمد خان کے گاؤں خیروبوزدار میں زہریلی شراب پینے کے باعث تین نوجوان بے ہوش ہوگئے
ضلع بھر کی تمام غیر فعال سرکاری ڈسپنسریز کو عوام کے لیے استعمال کے قابل بنایا جائے گا، ڈپٹی کمشنر
ٹنڈو محمد خان،گاؤں خمیسو خان لغاری میں معمولی بات پر لغاری برادری کے دو گروپوں میں جھگڑا،4افراد شدید ..
عوام کو بروقت انصاف کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنرٹنڈومحمدخان
غزہ کو کھنڈرات میں تبدیل کر دیا گیا ہے جو کہ امت مسلمہ کے لیے لمحہ یہ فکریہ ہے،پیر اسد اللہ سرہندی
ْٹنڈو محمد خان، اناج منڈی سے یاسر شیخ کے گھر کے باہر سے ملزمان موٹرسائیکل چوری کرکے فرار
ٹنڈومحمدخان ، خاتون ڈاکٹر نے ضلعی سرکاری ہیڈکوارٹر اسپتال کی ایم ایس کا چارج سنبھال لیا
ٹنڈو محمد خان: سینئر صحافی قاضی شمس کے بیٹے زین پر تشدد اور حملہ آوروں کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاجی ..
ٹنڈو محمد خان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا